"مکمل بیک اپ" "مکمل بحال کریں" "کسی مربوط ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر سبھی ڈیٹا کے مکمل بیک اپ کی درخواست کی گئی ہے۔ کیا آپ ایسا کرنے کی اجازت دینا چاہتے ہیں؟\n\nاگر آپ نے خود بیک اپ کی درخواست نہیں کی ہے تو کارروائی کو آگے بڑھنے کی اجازت نہ دیں۔" "میرے ڈیٹا کا بیک اپ لیں" "بیک اپ نہ لیں" "کسی مربوط ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے سبھی ڈیٹا کی مکمل بحالی کی درخواست کی گئی ہے۔ کیا آپ ایسا ہونے کی اجازت دینا چاہتے ہیں؟\n\nاگر آپ نے خود بحالی کی درخواست نہیں کی ہے تو کارروائی کو آگے بڑھنے کی اجازت نہ دیں۔ یہ فی الحال آلہ پر موجود کسی بھی ڈیٹا کی جگہ لے لے گا!" "میرا ڈیٹا بحال کریں" "بحال نہ کریں" "براہ کرم ذیل میں اپنا موجودہ بیک اپ پاس ورڈ درج کریں:" "براہ کرم ذیل میں اپنے آلہ کا مرموز کاری پاس ورڈ درج کریں۔" "براہ کرم ذیل میں اپنے آلہ کی مرموز کاری کا پاس ورڈ درج کریں۔ یہ بیک اپ آرکائیو کی مرموز کاری کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جائے گا۔" "مکمل بیک اپ ڈیٹا کی مرموز کاری کرنے کیلئے استعمال کیلئے براہ کرم ایک پاس ورڈ درج کریں۔ اگر یہ خالی رہتا ہے تو آپ کا موجودہ بیک اپ پاس ورڈ استعمال کیا جائے گا:" "اگر آپ مکمل بیک اپ ڈیٹا کی مرموز کاری کرنا چاہتے ہیں تو ذیل میں ایک پاس ورڈ درج کریں:" "اگر بحال ہونے والا ڈیٹا مرموز کردہ ہے تو براہ کرم ذیل میں پاس ورڈ درج کریں:" "بیک اپ شروع ہو رہا ہے…" "بیک اپ مکمل ہو گیا" "بحالی شروع ہو رہی ہے…" "بحالی ختم ہو گئی" "کارروائی کا وقت ختم ہو گیا"